Stuffed Chicken Masala Recipe in Urdu

Stuffed Chicken Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Stuffed Chicken Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Stuffed Chicken Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3410

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
اسٹفڈ چکن مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا سینہ ۔۔ تین عدد
  2. مشرومز ۔۔۔ 4/1 پیالی
  3. سیاہ زیتون ۔۔ 4/1 پیالی
  4. موزریلا چئز ۔۔۔ 2/1 پیالی
  5. انڈے ۔۔۔ دو عدد
  6. بریڈ کرمبز ۔۔۔ ایک پیالی
  7. نمک کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
  8. ٹماڑ سوس ۔۔ ایک پیالی
  9. لہسن ۔۔ 4/1 پیالی
  10. کٹی لال مرچ ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  11. پاستا۔۔ ساتھ پیش کرنے کے لئے
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کریں اور لہسن، مرچیں اور ٹماٹر سوس ڈال کر مصالحہ بنالیں۔ مرغی کے گوشت کے پارچے کاٹ لیں اور ان کو کوٹ لیں۔ ہر پارچے پر چیز، مشرومز اور زیتون رکھ کر لپیٹ لیں اور ٹوتھ پک لگا دیں۔ مرغی رول کو انڈے میں لپیٹ کر بریڈ کر مبز لگا کر گرم تیل میں سرخ کرلیں تاکہ مرغی اندرتک نرم ہوجائے۔ پھر رغ کے بھرے رولز کو سوس کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions