Surkh Lobia Chawal Recipe in Urdu

Surkh Lobia Chawal Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Surkh Lobia Chawal Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Surkh Lobia Chawal Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Surkh Lobia Chawal Recipe in Urdu

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

13397

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hifsa from Lahore
سرخ لوبیا اور چاول (INGREDIENTS)
  1. باسمتی چاول دو پیالی
  2. آئل دوچائے کا چمچ
  3. پیاز باریک کٹا ہوا ایک بڑا سائز
  4. لہسن باریک کٹا ہوا ایک
  5. سرخ مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  6. میدہ ایک چائے کا چمچ
  7. ٹمیٹو پوری ایک چائے کا چمچ
  8. ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ کلو
  9. سرخ لوبیا آدھ کلو
  10. سبزی کا سوپ دو تہائی
  11. سبز دھنیا باریک کترا ہوا
  12. نمک اور کالی مرچ ضرورت کے مطابق
METHOD
  • چاول دھو لیں، لوبیا گلا لیں۔ 15منٹ بعد انہیں ایک بڑے برتن میں 10منٹ کے لئے ابال لیں۔ حتیٰ کہ گل جائیں۔ گرم تیل میں پیاز اور لہسن کو دو منٹ کے لئے پکائیں۔ پیازوں میں سرخ پسی ہوئی مرچ اور میدہ شامل کر کے مزید دو منٹ پکائیں۔ ٹماٹر پوری (گرائنڈ کئے ہوئے ٹماٹر)اور کٹے ہوئے ٹماٹر ملائیں۔ سرخ گلا ہوا لو بیا چھان کر سبزی میں ڈالیں۔ نمک اور مرچ ڈالیں اور سبز دھنیا چھڑکیں۔ ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ کھائیں۔
Reviews & Discussions