Tandoori Dum Gobi Recipe in Urdu

Tandoori Dum Gobi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tandoori Dum Gobi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tandoori Dum Gobi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

6578

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fabiha Mehmood from
تندوری دم گوبھی (INGREDIENTS)
  1. پھول گوبھی ۔۔ ایک کلو
  2. تندوری مصالحہ ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  3. دہی ۔۔ آدھا پیالی
  4. پیاز ۔۔ ایک پیالی
  5. لہسن ادرک پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  6. لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. تلی پیاز ۔۔ ایک پیالی
  8. بادام ۔۔ سجاوٹ کے لئے
  9. تیل ۔۔ آدھا پیالی
  10. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • پھول گوبھی کے پھول الگ کرلیں ان پر دہی میں مکس تندوری مصالحہ لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک پین میں تیل گرم کریں اور پیاز کو سنہرا کرلیں۔ لہسن ادرک پیسٹ ڈالنے کے بعد مصالحہ لگی پھول گوبھی شامل کرلیں۔ پین کو ڈھک کع ہلکی آنچ پر پھول گوبھی نرم ہوجانے تک پکائیں آخر میں لیموں کا رس تلی پیاز مکس کریں اور بادام سے سجا کر نان کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions