Lubnani Tandoori Machli Recipe in Urdu

Lubnani Tandoori Machli Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lubnani Tandoori Machli Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lubnani Tandoori Machli Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

10360

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fozia from Karachi
لبنانی تندوری مچھلی (INGREDIENTS)
  1. رہو، سرمئی (سوا سے ڈیڑھ کلو کا پورا ٹکڑا)
  2. سرخ ثابت مرچ آٹھ عدد
  3. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  4. ہری مرچ پسی ہوئی چھ عدد
  5. نمک دو بڑے چمچ
  6. لہسن پسا ہوا دو چائے کے چمچ
  7. پسا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ
  8. ادرک پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  9. لیموں کا عرق دو عدد
METHOD
  • مچھلی کے ٹکڑے کو صاف کرکے چھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں پھر نمک لگا کر ایک پیالے یا پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں تقریباً مزید چھ گھنٹے پھر سرکے اور پانی سے دھو لیں۔ 2۔گرائنڈر میں لہسن ، ثابت سرخ مرچ، پسا دھنیا، پسی ہلدی ، ادرک، ہری مرچ اور لیموں کا عرق ملا کر پیس لیں اورمچھلی پر اچھی طرح مل دیں اور چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر فوائل میں لپیٹ کر پندرہ منٹ کے لئے پہلے سے گرم مائیکروویو میں رکھیں یا تندور میں پکائیں بیچ میں کھول کر دیکھیں اگر مچھلی گل گئی ہو تو ٹھیک ہے ورنہ مزید تھوڑی دیر تندور میں رکھیں۔ آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions