Tandoori Mutya Tikka Recipe in Urdu

Tandoori Mutya Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tandoori Mutya Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tandoori Mutya Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

7891

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehwish Zafar from
تندوری موتیا تکہ (INGREDIENTS)
  1. چکن ( بون لیس ) ------ آدھا کلو پسا سیاہ زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر ------ تین چوتھائی چائے کا چمچ مکھن ----- ایک کپ (پگھلا ہوا) چیز ------ تین چائے کے چمچ ( کش کیا ہوا ) تازہ کریم ------ دو کھانے کے چمچ انڈے کی سفیدی ----- ایک عدد ( پھینٹ لیں ) پسا گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ ہری مرچ پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ لیمن جوس ------ ایک کھانے کا چمچ دہی ------ چھ سے سات کھانے کے چمچ نمک ------ حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ کٹی لال مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • ایک برتن میں مکھن کے علاوہ تمام اچھی طرح مکس کرلیں- پھر اس آمیزے میں چکن کو ایک گھنٹے کے لیے میرینٹ کریں- پھر پری ہینڈ اوون میں 180 ڈگری پر 10 منٹ کے لیے بیک کرلیں- پھر چکن پر برش کی مدد سے مکھن لگا دیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں- گارنش کر کے پیش کریں-
Reviews & Discussions