Thai Chicken Karahi Recipe in Urdu

Thai Chicken Karahi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Chicken Karahi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Chicken Karahi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

9789

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
تھائی چکن کڑاہی (INGREDIENTS)
  1. چکن ۔۔ ایک کلو
  2. ٹماٹر ۔۔ آدھا کلو
  3. ہری مرچیں ۔۔ پندرہ سے بیس عدد
  4. سرخ مرچ پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. سوکھا دھنیا پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. ہلدی پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
  7. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  8. تیل ۔۔ ایک سے آدھا پاؤ
METHOD
  • سب سے پہلے گہری پتیلی میں ہلکی آنچ پر تیل گرم کریں۔ اس کے چکن ڈال کر پھیلا دیں۔ اس میں سرکھ مرچ، سوکھا دھنیا، نمک، ہلدی ڈال دیں۔ اس کے اوپر کٹے ہوئے ٹماٹر(درمیانے سائز کے) ڈال کر اوپر کٹی ہوئی مرچیں ڈال دیں اور آنچ درمیانی کر کے پتیلی کو ڈھانپ دیں۔ جب گوشت گل جائے تو آنچ تیز کر کے پانی خشک کرلیں۔ تیل اوپر آنے لگے تو چولہا بند کردیں۔ چکن کراہی تیار ہے۔ گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I love thai food & this dish is very much delicious.

  • Junaid, Karachi
  • Tue 26 May, 2015