Thal Kabab Recipe in Urdu

PERSON
Comments (1) 10879 Views 5555
Submited by Hina from

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

تھال کباب

مٹن قیمہ ------ ایک کلو


ادرک ----- دو کھانے کے چمچ


لہسن ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ


ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ


لال مرچ پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ


دہی ----- ایک کپ


ابلے انڈے ----- چار عدد


پیاز ------ دو عدد


ہرا دھنیا ---- ایک گٹھی


ہری مرچ ------ دس سے بارہ عدد


زیرہ ----- دو کھانے کے چمچ


خشک دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ


تیل ----- ایک چوتھائی کپ


نمک ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ


گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ


ٹماٹر ----- دو عدد


شملہ مرچ ------ دو عدد


METHOD

قیمے میں پیاز٬ ادرک٬ لہسن٬ لال مرچ٬ ہلدی٬ نمک٬ سوکھا اور ہرا دھنیا٬ دہی٬ 6 عدد ہری مرچیں٬ زیرہ اور گرم مصالحہ شامل کر کے باریک پیس لیں- پھر اس میں تیل کو ہاتھ سے شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں- اب قیمے کو ہاتھ سے ایک تھال میں اچھی طرح پھیلائیں- اوپر سے سلائس ٹماٹر٬ شملہ مرچ ٬ہری مرچ اور ابلے انڈے سے سجا کر المونیم فوائل سے کور کریں- اوون میں 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر 40 منٹ تک بیک کریں- المونیم فوائل ہٹائیں اور 15 منٹ تک مزید بیک کرلیں- تیار ہونے پر گرم گرم کھانے کے لیے پیش کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

Mission accomplished! I have learnt to cook this Thal Kabab recipe finally! I attempted to make it earlier but unfortunately, it dint’ turned out well. But this time I made it finally! My friends liked it too.
By: Afdhal, Form: Quetta, on 31 Aug, 2016