Till Walay Koftay Recipe in Urdu

Till Walay Koftay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Till Walay Koftay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Till Walay Koftay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5026

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
تِل والے کوفتے (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ (باریک پسا ہوا) ----- پانچ سو گرام
  2. انڈے ------ دو عدد
  3. پیاز (چوپ کی ہوئی) ---- ایک عدد
  4. لہسن (چوپ کیا ہوا) ----- پانچ جوے
  5. سفید تل ----- ایک پیالی
  6. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  7. ہری مرچیں ----- پانچ عدد
  8. ڈبل روٹی ----- دو سلائس
  9. سویا ساس ----- دو کھانے کے چمچ
  10. پسی ہوئی سفید مرچ ---- آدھا چائے کا چمچ
  11. کارن فلور ----- دو کھانے کے چمچ
  12. نمک ---- حسب ذائقہ
  13. تیل ----- تلنے کے لیے
  14. سلاد پتے ------ سجانے کے لیے
METHOD
  • بلینڈر میں قیمہ٬ پیاز٬ لہسن٬ کالی مرچ٬ ہری مرچیں٬ ڈبل روٹی ٬ سویا ساس٬ سفید مرچ اور نمک یکجان کر کے پیالے میں نکال لیں- اس میں کارن فلور ملا کر اس آمیزے کے چھوٹے کوفتے بنا لیں- ایک پلیٹ میں تل نکال لیں- انڈے کو پھینٹ لیں٬ کڑاہی میں تیل گرم کر لیں- کوفتوں کو پہلے انڈے پھر تل میں لپیٹیں اور کڑاہی میں سنہری رنگ آنے تک تلیں اور پھر جاذب کاغذ پر نکال لیں- مزیدار کوتے سلاد پتے سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions