Tomato Katchup Recipe in Urdu

Tomato Katchup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Tomato Katchup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tomato Katchup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

10425

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Perveen Khan from
ٹماٹو کیچپ (INGREDIENTS)
  1. ٹماٹر ۔۔ دو سے آدھا کلو
  2. چلی پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  3. چینی ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  4. سرکہ ۔۔ 4/3 کپ
  5. لہسن ۔۔ چار سے پانچ جوئے
  6. نمک ۔۔ حسب ذوق
  7. ادرک ۔۔ ایک انچ ٹکڑا
  8. لال رنگ ۔۔ ایک چٹکی
  9. پیاز ۔۔ ایک عدد
  10. تیز پتہ ۔۔ ایک عدد
  11. کالی الائچی ۔۔ دو سے تین عدد
  12. لونگ ۔۔ تین سے چار عدد
  13. کالی مرچ ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
METHOD
  • صاف اور دھلے ہوئے ٹماٹروں کے ٹکلڑے کریں۔ اور بغیر پانی کے دس سے پندرہ منٹ تک پکائیں۔ اس کے کسی چھنی چھان لیں۔ اب اس میں لہسن، ادرک، پیاز، پسی لال مرچ، نمک لال رنگ، تیز پتہ، بڑی الائچی اور لونگ ڈال کر ململ کے کپڑے میں ڈآل دیں۔ تمام جوس فلٹر کر کے نکال لیں ۔ پھر اس میں چٹنی اور سرکہ مکس کریں۔ ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں بھرلیں۔
Reviews & Discussions