Vegetable And Noodles Rolls Recipe in Urdu

Vegetable And Noodles Rolls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Vegetable And Noodles Rolls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Vegetable And Noodles Rolls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

8360

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

maira iqbal from
ویجی ٹیبل اینڈ نوڈلز رولز (INGREDIENTS)
  1. چاول(سخت ابلے ہوئے) ایک پیالی
  2. رول کی پٹیاں ۔۔ حسب ضرورت
  3. بند گوبھی(باریک کٹے ہوئے) ایک پیالی
  4. لہسن چوپ کئے ہوئے ۔۔ چھ جوئے
  5. سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  6. سفید سرکہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. کٹی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  8. براؤن چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. انڈے کی سفیدی ۔۔ دو عدد
  10. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  11. تل کا تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  12. تیل ۔۔ تلنے کے لئے + دو کھانے کے چمچ
  13. نوڈل کے اجزاء:
  14. نوڈلز(ابلے ہوئے) 450 گرام
  15. شملہ مرچیں( باریک کٹی ہوئی) دو عدد
  16. ہری پیاز کے پتے (چوپ کئے ہوئے) ایک پیالی
  17. بین اسپروٹس ۔۔ 250 گرام
  18. سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
  19. سفید سرکہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  20. تل کا تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • کراہی میں تیل گرم کر کے لہسن سنہری کریں، اس میں بند گوبھی، سویا سوس سرکہ، براؤن چینی ، کالی مرچ، چاول اور نمک ڈال کر بھونیں، پھر تل کا تیل ملا کر چولہا بند کردیں۔ رول کی پٹی کے ایک طرف تھوڑے سے چاول کا آمیزہ رکھ کر لپیٹیں اور انڈے کی سفیدی لگا کر کنارے بند کردیں۔ اس عمل کو دہراتے ہوئے پاقی نوڈلز بھی تیار کرلیں۔ کراہی میں تیل گرم کر کے کریں اور رولز سنہری کر کے نکال لیں۔ کراہی میں تیل گرم کریں، اس میں شملہ مرچیں دو منٹ تل کر نوڈلز، سویا ساس اور سرکہ اچھی طرح سے ملائیں، پھر صش میں نکال لیں۔ اس کے اوپر تلے ہو ئے رولز، ہری پیاز اور پین اسپراؤٹس رکھ کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

I am all happy and very thankful to HamariWeb because the recipes page of this site is quite helpful for me to learn various methods for the preparation of Vegetable And Noodles Rolls. Before that I was very weak in this department, but now everybody like the taste of the recipes which I make.

  • Yasmin, Karachi
  • Thu 02 Mar, 2017

recipe is good but long

  • rabia akbar, karachi
  • Mon 23 Dec, 2013