Yogurt And Fruit Salad Recipe in Urdu

PERSON
Comments (1) 15678 Views 5555
Submited by Kinza Haroon from

This sweet dish is too good in taste. The mixture of fruits is very refreshing, and it's quick and easy to make. So enjoy this fresh and delicious fruit salad with your f Read More

This sweet dish is too good in taste. The mixture of fruits is very refreshing, and it's quick and easy to make. So enjoy this fresh and delicious fruit salad with your family with this easy homemade recipe. Hide

INGREDIENTS

دہی اور پھلوں کا سلاد

اسٹرابیریز(موٹی کٹی ہوئی) 250 گرام


کیلے موٹے ہوئے ۔۔ چار عدد


کینو کے ٹکڑے ۔۔ایک پیالی


اسٹرابیری جیلی کرسٹلز ۔۔ 400 گرام


لیموں کا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ


کم چکنائی والی دہی ۔۔ 200 گرام


ونیلا ایسنس ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ


کریم پنیر ۔۔ آدھا پیالی


پسی ہوئی چینی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ


پودینے کے پتے ۔۔ سجانے کے لئے

METHOD

گلاسوں میں تھوڑی تھوڑی اسٹرابیریز، کیلے اور کینو ڈالیں۔ دو پیالی پانی میں جیلی کرسٹلز ڈال کر پکائیں اور تھوڑا تھوڑآ کر گلاسوں میں ڈالیں اور جمنے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔ ایک پیالے میں باقی اجزاء یکجان کرلیں۔ اسے گلاسوں میں ڈال کر پودینے اور اسٹرابیریز سے سجا کر فرج میں رکھ دیں۔ دہی اور پھلوں کا سلاد خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS

Healthy food is really very much important for the body to eat. Fruits contain a lot of vitamins and nutrition in them. Therefore making a bowl of fruit chaat is really a healthy idea ;-)
By: Tabish, Form: Rawalpindi, on 22 May, 2017