Zafrani Biryani Recipe in Urdu

As the name suggest, Zafrani Biryani is surely a treat to eat. Prepared with meat, basmati Rice, and little bit of Zafran blended with Biryani Masala essentials, this Zafrani Biryani recipe is delicious and aromatic to the core. You can prepare it on Dawat or even at Iftar dinner for guests this Ramadan. Serve it with Chutni, Raita or Salad. Follow the recipe as it is to get the best results.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

13742

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

wajahat from Karachi
زعفرانی بریانی (INGREDIENTS)
  1. چاول سوا کلو
  2. زعفران تھوڑی سی
  3. گھی ڈیڑھ پاؤ
  4. ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  5. بڑی الائچی آٹھ عدد
  6. ہری مرچ چھ عدد
  7. گوشت ایک کلو
  8. آلو اور پیاز آدھا کلو
  9. دار چینی دو انچ کا ٹکڑا
  10. پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  11. کالی مرچ بارہ عدد
  12. لونگ دس بارہ عدد
  13. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  14. نمک حسب خواہش
METHOD
  • پیاز کو براؤن کر کے ہاتھ سے مسل لیں۔ دہی ڈیڑھ پاؤ لے کر پھینٹ لیں اور اس میں یہ پیاز ملا دیں۔تھوڑی سی زعفران لے کر پیس لیں اور اس میں دہی ملا لیں۔ گوشت اور آلو ابال لیں کہ گوشت گل جائے گھی میں ادرک، لہسن، ہری مرچ پیس کر بھون لیں۔ اورپھر باقی مصالحہ جات بھی ڈال دیں۔ تھوڑا بھون کر دہی ڈال دیں اور دم پر رکھ دیں۔ اس کے بعد اوپر سے گھی نتھار لیں۔ چاولوں کو الگ ابال لیں۔ ایک چائے کا چمچہ اس میں سفید زیرہ بھی ڈال دیں پھر ایک تہ چاول کی اس پر گوشت پھر سب چاول ڈال کر نتھر ا ہوا گھی ڈال کر دم پر رکھیں۔ دم آنے پراتار لیں۔
Reviews & Discussions

Cooking on Eid is truly hectic. Especially when you don’t know so many good dishes. I liked this Zafrani biryani recipe that looks easy to make and all the ingredients are available in market. I will do my grocery shopping soon and will make it on Eid. Thanks for sharing.

  • Bab, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016