Zoor Sowaiya Nodles Wasabi Ke Sath Recipe in Urdu

Zoor Sowaiya Nodles Wasabi Ke Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Zoor Sowaiya Nodles Wasabi Ke Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Zoor Sowaiya Nodles Wasabi Ke Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7519

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Madiya from Rawalpindi
زور سوبا نوڈلز واسابی کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. نوڈلز 400گرام
  2. نوری(Seaweed) ایک شیٹ
  3. واسبای پیسٹ یا پاؤڈر 3-4چائے کے چمچے
  4. ہری پیاز دو عدد(چوپ کر لیں)
  5. سوس کے لئے:
  6. پانی 1کپ
  7. سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  8. یخنی کپ
METHOD
  • نوڈلز کو نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر ابالیں۔ اس کے بعد اسے چھان کر ٹھنڈے پانی سے کھنگال لیں۔ نوری (Seaweed) شیٹ کو ہلکی آنچ پر روسٹ کر لیں اوراس کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ سوس تیار کرنے کے لئے ایک سوس پین میں پانی، سویا سوس اور یخنی ڈال کر پکائیں اس کے بعد چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔ نوڈلز کو ایک پلیٹ میں نکال لیں ان کے اوپر نوری(Seaweed) کا چور اڈال لیں۔ سوس، واسابی پیسٹ اور ہری پیاز کو الگ الگ پیالوں میں رکھ کر اس کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions