دوستی

Poet: By: Wali M, digri mirpurkhas

زندگی کے طوفانوں کا ساحل ہے تیری دوستی
دل کےارمانوں کی منزل ہے تیری دوستی

زندگی ہماری بن جائے گی جنت
اگر موت آنے تک ساتھ رہے تیری دوستی

Rate it:
Views: 1189
03 Nov, 2008
More Friendship Poetry