انڈیا میں موہالی کے پی سی اے سٹیڈیم میں چند مہینے پہلے
تک دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں کی طرح مشہور پاکستانی کرکٹر مثلاً عمران خان،
جاوید میانداد اور وسیم اکرم جیسے کھلاڑیوں کی تصویریں بھی دیواروں کی شان
بڑھاتی تھیں۔ لیکن چند مہینے پہلے یہ تصاویر غائب ہو گئیں۔ مزید جاننے کے
لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔
|
|