ارے! یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ حیران کر دینے والے کچھ ایسے مناظر جن کو دیکھ کر آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

ویسے تو انسان کو اپنی عقل پر بہت یقین ہوتا ہے اور اس کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے ذہن کا استعمال کر کے بڑے سے بڑا مسئلہ حل کر سکتے ہیں- مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو کہ عقل سے بالاتر ہوتی ہیں اور درحقیقت یہی وہ چیزيں ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر انسان نہ صرف حیران رہ جاتا ہے- بلکہ بے ساختہ اس کے منہ سے نکلتا ہے کہ ارے ! یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
 
عقل کو حیران کر دینے والے کچھ مناظر
آج ہم آپ کے ساتھ ایسے ہی کچھ مناظر شئير کریں گے جن کی وضاحت کرنا تو ممکن نہیں ہے- بلکہ جس طرح ہم ان سب کو دیکھ کر حیران ہیں ہم اپنی حیرت آپ کے ساتھ بھی شئير کر رہے ہیں-
 
image
1: رنگوں کو ٹائپ کرنے والا ٹائپ رائٹر
 
image
2: سر درد سے بے حال کتا
 
image
3: روڈ سائن اور سڑک پر ایک ہی جیسا منظر
 
image
4: ٹیبل کے اندر چلتا کتا یا کچھ اور !!!
 
image
5: امریکن ایف بی آئی کے ہاتھوں چور بلی کی گرفتاری
 
image
6: بلی کے کھانے پر چھپی بلی اور حقیقی بلی
 
image
7: دیوار سے نکلتا آدمی کا بھوت
 
image
8: سیب اور کیلے کے ملاپ سے بننے والا اورنج
 
image
9: پہاڑی پر چڑھتا آدمی نما پودا
 
image
10: سوتی مگر جاگتی ماں
 
اگر آپ کو بھی یہ تصاویر پسند آئی ہوں تو ان کو دوسروں کے ساتھ شئیر کر کے ان کو بھی حیران ضرور کریں-
YOU MAY ALSO LIKE: