بے وفا
Poet: Asad By: Asad, mpkاک ذرا سی بات پر تیرا اتنا خفا ہونا
مار ڈالے گا ہم کو تیرا یوں بے وفا ہونا
یہ کیسی رسم الفت ھے تیری کیسا مذاق ھے ؟
کیوں چاھتے ہو تم اسد جا بوجھ کر جدا ہونا
More Sad Poetry
اک ذرا سی بات پر تیرا اتنا خفا ہونا
مار ڈالے گا ہم کو تیرا یوں بے وفا ہونا
یہ کیسی رسم الفت ھے تیری کیسا مذاق ھے ؟
کیوں چاھتے ہو تم اسد جا بوجھ کر جدا ہونا