تمہاری پسند

Poet: Dr. Shakira Nandini By: Dr. Shakira Nandini, Porto

تمہاری پسند ہماری چاہت بن جائے
تمہاری مُسکراہٹ دل کی راحت بن جائے

خُدا خوشیوں سے تُجھےاتنا خُوش کردے
کہ آپکی خُوشی دیکھنا ہماری عادت بن جائے

Rate it:
Views: 442
21 Feb, 2020