میرے جیسا کون مِلے گا میرے چلے جانے کے بعد

Poet: UA By: UA, Lahore

میرے جیسا کون مِلے گا میرے چلے جانے کے بعد
میری باتیں یاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد
بولو کِسے ناشاد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد
اور کِسے برباد کرو گے میرے چلے جانے کے بعد

Rate it:
Views: 674
02 Mar, 2020