یہ دل کی تنہائیاں عجب ہیں

Poet: دانش فراق By: , Sialkot

یہ دل کی تنہائیاں عجب ہیں
حسن کی سرمستیاں عجب ہیں

لب اس کے مانند لعلیں گلاب
وہ گہری جھیل انکھڑیاں عجب ہیں

Rate it:
Views: 999
22 Jun, 2020