Add Poetry

گر تیرا حجر حقیقت، الفت میری بلاوجہ نہیں

Poet: محمد امین علی By: ameen aliمحمد امین علی, Kunri

ہے محبت بھی تجھ سے یہ اک وجہ نہیں
گر تیرا حجر حقیقت، الفت میری بلاوجہ نہیں

طلب تیری کا جو ہے طلبگار برسوں سے
اسے تو چاہیے تُو کوئی اور گزارا نہیں

میری راہ میں تھے علمی مسائل کے گھیرے تو
احبابوں کو بھی کیا تیرے خاص مجھ سے نفرت نہیں؟

Rate it:
Views: 133
26 Jun, 2023
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets