Poetries by A F
اپنا مجھے بس اپنا بنانے کے لیے آ دعٰوی ہے یہ دنیا کو کہ آئے گا نہیں ُتو 
میری جان غلط سب کو ٹھہرانے کے لیے آ
میں ضمیر کی الجھن سے کہیں مر نہ جاؤں
مجھ پر لگے الزام مٹانے کے لیے آ
خوابوں میں نہیں ساتھ حقیقت میں ہوں تیرے
یہ سچ بھی زمانے کو دیکھانے کے لیے آ
تنہا ہوں زمانے میں زرہ دیکھ تو آ کر
سینے سے مجھے اپنے لگانے کے لیے آ
ہیں پال رکھے سینے میں جو درد یہ ُتو نے
اپنا سمجھ اور مجھکو سنانے کے لیے آ
اے جان لکی توڑ دے دنیا کے اصول اور
اپنا مجھے بس اپنا بنانے کے لیے آ Arooj Fatima Lucky
میری جان غلط سب کو ٹھہرانے کے لیے آ
میں ضمیر کی الجھن سے کہیں مر نہ جاؤں
مجھ پر لگے الزام مٹانے کے لیے آ
خوابوں میں نہیں ساتھ حقیقت میں ہوں تیرے
یہ سچ بھی زمانے کو دیکھانے کے لیے آ
تنہا ہوں زمانے میں زرہ دیکھ تو آ کر
سینے سے مجھے اپنے لگانے کے لیے آ
ہیں پال رکھے سینے میں جو درد یہ ُتو نے
اپنا سمجھ اور مجھکو سنانے کے لیے آ
اے جان لکی توڑ دے دنیا کے اصول اور
اپنا مجھے بس اپنا بنانے کے لیے آ Arooj Fatima Lucky
لکیؔ کا قبول سلام ہو قافلہ بہتر کو میں لکھنے لگی ہوں کرب و ُبلا پر 
یا الہی مجھ پہ کرنا اپنا کرم
میرے آقا کے وسیلے سنور جاؤں میں
میرے مولا ُدعاؤں کا رکھنا بھرم
یا علی کے صدقے ہو مدد میری
شیر ُخدا میری ُمشکل کو کرنا ختم
بی بی فاطمہ پے ُقربان میں جاؤں
ُان کی تسبیح پڑھوں بھر کہ آنکھیں نم
یا ُحسین یا ُحسین بس میں کہتی رہوں
میرے دل میں نہ ہو باقی کوئی غم
مجھ پر کبھی نہ ہو کسی کا بھی ستم
اے عباس مجھے رکھنا اپنے سائے کے عالم
بی بی زینب کے صبر کو میرا سلام
جو رہی دو سال اک لبادہ میں دم
لکیؔ کا قبول سلام ہو قافلہ بہتر کو
پجنتن کے صدقے مجھ پہ کرنا سب کرم Arooj Fatima Lucky
یا الہی مجھ پہ کرنا اپنا کرم
میرے آقا کے وسیلے سنور جاؤں میں
میرے مولا ُدعاؤں کا رکھنا بھرم
یا علی کے صدقے ہو مدد میری
شیر ُخدا میری ُمشکل کو کرنا ختم
بی بی فاطمہ پے ُقربان میں جاؤں
ُان کی تسبیح پڑھوں بھر کہ آنکھیں نم
یا ُحسین یا ُحسین بس میں کہتی رہوں
میرے دل میں نہ ہو باقی کوئی غم
مجھ پر کبھی نہ ہو کسی کا بھی ستم
اے عباس مجھے رکھنا اپنے سائے کے عالم
بی بی زینب کے صبر کو میرا سلام
جو رہی دو سال اک لبادہ میں دم
لکیؔ کا قبول سلام ہو قافلہ بہتر کو
پجنتن کے صدقے مجھ پہ کرنا سب کرم Arooj Fatima Lucky
 چھوڑ کر جانا ہے تو ابھی سوچ لو چھوڑ کر جانا ہے تو ابھی سوچ لو 
تمہارے بعد یہ زمانہ مجھے بہت ر ولائے گا
تمہاری محفل ہوتی ہے میری تنہائی میں
تمہارے بعد میری محفلوں میں کون آئے گا
میں لفظوں کی سرگوشیوں میں گم جاتی ہوں
تمہارے بعد ُحروف بہ ُحروف مجھے بہت ستائے گا
تلخیوں میں آکر کبھی نہ ہونا ُجدا مجھ سے ورنہ
تمہارے بعد مجھے پیار سے لکی کون بلائے گا
جو اکثر غلط ہوتی ہیں میری چھوٹی چھوٹی باتیں
تمہارے بعد مجھے کوئی سہی غلط نہ بتائے گا
سوچوں تو جو پیار سے میرا دل بہلاتے ہو
تمہارے بعد مجھے کوئی نہ ہسائے گا
مجھے فکر ہے تم جو میری فکر کرتے ہو
تمہارے بعد میری فکر آخر کون پائے گا
چھوڑ کر جانا ہے تو ابھی سوچ لو
تمہارے بعد یہ زمانہ مجھے بہت ر ولائے گا Arooj Fatima Lucky
تمہارے بعد یہ زمانہ مجھے بہت ر ولائے گا
تمہاری محفل ہوتی ہے میری تنہائی میں
تمہارے بعد میری محفلوں میں کون آئے گا
میں لفظوں کی سرگوشیوں میں گم جاتی ہوں
تمہارے بعد ُحروف بہ ُحروف مجھے بہت ستائے گا
تلخیوں میں آکر کبھی نہ ہونا ُجدا مجھ سے ورنہ
تمہارے بعد مجھے پیار سے لکی کون بلائے گا
جو اکثر غلط ہوتی ہیں میری چھوٹی چھوٹی باتیں
تمہارے بعد مجھے کوئی سہی غلط نہ بتائے گا
سوچوں تو جو پیار سے میرا دل بہلاتے ہو
تمہارے بعد مجھے کوئی نہ ہسائے گا
مجھے فکر ہے تم جو میری فکر کرتے ہو
تمہارے بعد میری فکر آخر کون پائے گا
چھوڑ کر جانا ہے تو ابھی سوچ لو
تمہارے بعد یہ زمانہ مجھے بہت ر ولائے گا Arooj Fatima Lucky
دل کی ُاداسی کا سبب کیا ہو گا دل کی ُاداسی کا سبب کیا ہو گا 
روح پیاسی کا سبب کیا ہو گا
تم نے پوچھا ہی نہیں حال ورنہ
میری خاموشی کا سبب کیا ہو گا
لوگ پوچھتے ہیں یادوں میں کب تک رہوگی
کیا بتاوں میرے ماضی کا سبب کیا ہو گا
ابھی لے جاؤں مجھے اپنی دنیا میں تم
ورنہ میری زندگی کا سبب کیا ہو گا
میری دعایئں بھی انشاء الله ہو گی قبول لکی
ورنہ میری خالی جھولی کا سبب کیا ہو گا Arooj Fatima Lucky
روح پیاسی کا سبب کیا ہو گا
تم نے پوچھا ہی نہیں حال ورنہ
میری خاموشی کا سبب کیا ہو گا
لوگ پوچھتے ہیں یادوں میں کب تک رہوگی
کیا بتاوں میرے ماضی کا سبب کیا ہو گا
ابھی لے جاؤں مجھے اپنی دنیا میں تم
ورنہ میری زندگی کا سبب کیا ہو گا
میری دعایئں بھی انشاء الله ہو گی قبول لکی
ورنہ میری خالی جھولی کا سبب کیا ہو گا Arooj Fatima Lucky
شاید اب میرا مر جانے کو کرتا ہے دل کسی دور نگر جانے کو کرتا ہے دل 
شاید اب میرا مر جانے کو کرتا ہے دل
تیری بے ُرخیوں نے مجھے خم کر دیا
اب بن اک پتھر جانے کو کرتا ہے دل
لکی چھوڑ دو اور کتنا آزماؤ گی
کہ اب بکھر جانے کو کرتا ہے دل
ضرورت نہیں کسی کی ہمدردی کی مجھے
بس قبر میں ُاتر جانے کو کرتا ہے دل
غموں سے بہت ہے چاک چاک سینہ
سمندر میں بن بھنور جانے کو کرتا ہے دل
یہاں اپنوں نے ڈوبویاں ہے پھر کسے آواز دوں
خاموشی سے ہار جانے کو کرتا ہے دل Arooj Fatima Lucky
شاید اب میرا مر جانے کو کرتا ہے دل
تیری بے ُرخیوں نے مجھے خم کر دیا
اب بن اک پتھر جانے کو کرتا ہے دل
لکی چھوڑ دو اور کتنا آزماؤ گی
کہ اب بکھر جانے کو کرتا ہے دل
ضرورت نہیں کسی کی ہمدردی کی مجھے
بس قبر میں ُاتر جانے کو کرتا ہے دل
غموں سے بہت ہے چاک چاک سینہ
سمندر میں بن بھنور جانے کو کرتا ہے دل
یہاں اپنوں نے ڈوبویاں ہے پھر کسے آواز دوں
خاموشی سے ہار جانے کو کرتا ہے دل Arooj Fatima Lucky
 وہ خوش قسمت ہے جیسے بیوفائی نہ ملی اب تک اک سوال سے رہائی نہ ملی 
ُتو ساتھ ہے مگر بات کرنے کو تنہائی نہ ملی
میرا رنگ دن با دن پھیکا پڑ رہا ہے
میرے ُحسن کو تیری لکھائی نہ ملی
میں کیسے ڈوب جاؤں جہاں ُسکون ہو
مجھے اب تک تیری آشنائی نہ ملی
میں نے پرکھا ہے قسمیں ُاٹھانے والوں کو
ہائے افسوس کیسی میں پارسائی نہ ملی
وقت نے بیاں کیے راز کیسے کیسے
وہ خوش قسمت ہے جیسے بیوفائی نہ ملی
میں نے ہر دوست کو تراشا ہے لکی
کسی میں بھی مجھے سچائی نہ ملی Arooj Fatima Lucky
ُتو ساتھ ہے مگر بات کرنے کو تنہائی نہ ملی
میرا رنگ دن با دن پھیکا پڑ رہا ہے
میرے ُحسن کو تیری لکھائی نہ ملی
میں کیسے ڈوب جاؤں جہاں ُسکون ہو
مجھے اب تک تیری آشنائی نہ ملی
میں نے پرکھا ہے قسمیں ُاٹھانے والوں کو
ہائے افسوس کیسی میں پارسائی نہ ملی
وقت نے بیاں کیے راز کیسے کیسے
وہ خوش قسمت ہے جیسے بیوفائی نہ ملی
میں نے ہر دوست کو تراشا ہے لکی
کسی میں بھی مجھے سچائی نہ ملی Arooj Fatima Lucky
میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں.  نا سوچا تھا کہ بدل جائی گی دنیا یوہی 
میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں
میں کھڑا عشق کے دربار میں ہوں
الجھاء تیری سوچوں کے ُغبار میں ہوں
تو نے دیکھا نہیں کبھی پلٹ کر مجھے
تیرا ان دیکھا جان نثار ہوں میں
میرے دل کا حال ُتو کیسے سمجھے
تجھ سے دور بیٹھا بیقرار ہوں میں
میرے آنسو بھی اب بہتے نہیں ہیں
مددت سے جو اشکبار ہوں میں
تو آئے گا تو کبھی بتاؤں گا فسانہ
جیسے ُتو نے سمجھا نہیں تیرا پیار ہوں میں
اک بھول کی سزا اتنی کیوں دے دی
میں تنہا رہتا بھرے سنسار میں ہوں
یہ نا سوچا تھا کہ بدل جائی گی دنیا یوہی
میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں Arooj Fatima Lucky
میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں
میں کھڑا عشق کے دربار میں ہوں
الجھاء تیری سوچوں کے ُغبار میں ہوں
تو نے دیکھا نہیں کبھی پلٹ کر مجھے
تیرا ان دیکھا جان نثار ہوں میں
میرے دل کا حال ُتو کیسے سمجھے
تجھ سے دور بیٹھا بیقرار ہوں میں
میرے آنسو بھی اب بہتے نہیں ہیں
مددت سے جو اشکبار ہوں میں
تو آئے گا تو کبھی بتاؤں گا فسانہ
جیسے ُتو نے سمجھا نہیں تیرا پیار ہوں میں
اک بھول کی سزا اتنی کیوں دے دی
میں تنہا رہتا بھرے سنسار میں ہوں
یہ نا سوچا تھا کہ بدل جائی گی دنیا یوہی
میں بے بس پڑا تیرے انتظار میں ہوں Arooj Fatima Lucky
میرے لفظ ہوئے دعایئے قبول کی طرح.  وہ بھول گیا مجھے بھول کی طرح 
میں نے رکھا تھا جیسے پھول کی طرح
پہلے زمین سے ُاٹھایا پھر ُاڑا دیا
اس کلیے میں تھی شاید ُدھول کی طرح
منہ سے نکلنا تھا کہ معجزہ ہو گیا
میرے لفظ ہوئے دعایئے قبول کی طرح
ُاسے سامنے پایا تو حیرت ہوئی
جو تھا بے ُاصول ، با ُاصول کی طرح
ہاتھوں میں میرے مہندی رچ گی لکی
میں بنی ُدلہن ہیرے انمول کی طرح Arooj Fatima Lucky
میں نے رکھا تھا جیسے پھول کی طرح
پہلے زمین سے ُاٹھایا پھر ُاڑا دیا
اس کلیے میں تھی شاید ُدھول کی طرح
منہ سے نکلنا تھا کہ معجزہ ہو گیا
میرے لفظ ہوئے دعایئے قبول کی طرح
ُاسے سامنے پایا تو حیرت ہوئی
جو تھا بے ُاصول ، با ُاصول کی طرح
ہاتھوں میں میرے مہندی رچ گی لکی
میں بنی ُدلہن ہیرے انمول کی طرح Arooj Fatima Lucky
مجھ پر ہستے ہو گے نا اکیلے بیٹھ کر 
مجھ پر ہستے ہو گے نا
کہ کیا لڑکی تھی
جہ بین دیکھے
مجھ پر اعتبار کرتی تھی
شاید وہ مجھ سے
پیار کرتی تھی
جو سارا دن
ساری رات
سجدوں میں آنکھیں
اشکبار کرتی تھی
جو میری خاطر
رب سے بھی تکرار کرتی تھی
جو ارمانوں کو
لفظوں میں ڈھال کر
اک نئی بولی اختیار کرتی تھی
جو میرا شددت سے
انتظار کرتی تھی
مگر جب ُاس کے خواب
ٹوٹے ہوں گے
میرے ہاتھوں سے ہاتھ
چھوٹے ہوں گے
تو ُاسے کیسا لگا ہو گا
اب وہ لڑکی آخر کیا کرتی ہو گی
شاید وہ لفظوں میں
اپنا درد بھرتی ہو گی
مگر تم یہ کیوں
سوچوں گے
تم تو
اکیلے بیٹھ کر
مجھ پر ہستے ہو گے نا
کہ کیا لڑکی تھی Arooj Fatima Lucky
مجھ پر ہستے ہو گے نا
کہ کیا لڑکی تھی
جہ بین دیکھے
مجھ پر اعتبار کرتی تھی
شاید وہ مجھ سے
پیار کرتی تھی
جو سارا دن
ساری رات
سجدوں میں آنکھیں
اشکبار کرتی تھی
جو میری خاطر
رب سے بھی تکرار کرتی تھی
جو ارمانوں کو
لفظوں میں ڈھال کر
اک نئی بولی اختیار کرتی تھی
جو میرا شددت سے
انتظار کرتی تھی
مگر جب ُاس کے خواب
ٹوٹے ہوں گے
میرے ہاتھوں سے ہاتھ
چھوٹے ہوں گے
تو ُاسے کیسا لگا ہو گا
اب وہ لڑکی آخر کیا کرتی ہو گی
شاید وہ لفظوں میں
اپنا درد بھرتی ہو گی
مگر تم یہ کیوں
سوچوں گے
تم تو
اکیلے بیٹھ کر
مجھ پر ہستے ہو گے نا
کہ کیا لڑکی تھی Arooj Fatima Lucky
اک دیا میرے دل میں روشنی کی طرح اندھیری زندگی میں جل رہا ہے 
اک دیا میرے دل میں روشنی کی طرح
ُاسے خبر ہے ہم نہیں بدلیں گے
وہ کر رہا ہے دشمنی ، دوستی کی طرح
وہ میرے ہر حال سے واقف تو ہے
مگر رہتا ہے دور اک اجنبی کی طرح
مجھے روتا دیکھ کر آخر وہ بھی رو پڑا
جو بظاہر نظر آتا تھا سنگدلی کی طرح
میرے قہقہوں میں تھی گونج کیسی
کہ ماتم چھا گیا آفسردگی کی طرح
وقت بھی دیکھا رہا تھا کیا کیا منظر لکی
زندگی ڈوب رہی تھی اک کشتی کی طرح
میرے دل میں کبھی آؤ تو دیکھو گے
قاتم ہے اک دنیا بستی کی طرح Arooj Fatima Lucky
اک دیا میرے دل میں روشنی کی طرح
ُاسے خبر ہے ہم نہیں بدلیں گے
وہ کر رہا ہے دشمنی ، دوستی کی طرح
وہ میرے ہر حال سے واقف تو ہے
مگر رہتا ہے دور اک اجنبی کی طرح
مجھے روتا دیکھ کر آخر وہ بھی رو پڑا
جو بظاہر نظر آتا تھا سنگدلی کی طرح
میرے قہقہوں میں تھی گونج کیسی
کہ ماتم چھا گیا آفسردگی کی طرح
وقت بھی دیکھا رہا تھا کیا کیا منظر لکی
زندگی ڈوب رہی تھی اک کشتی کی طرح
میرے دل میں کبھی آؤ تو دیکھو گے
قاتم ہے اک دنیا بستی کی طرح Arooj Fatima Lucky