✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
hamid raza khan
Search
Add Poetry
Poetries by hamid raza khan
یہ عالمی سودخوروں و بدعنوان حکمرانوں کےمکروہ کھیل
یہ عالمی سودخوروں و بدعنوان حکمرانوں کےمکروہ کھیل
کےنتیجہ میں اور بڑھتا بوجھ قومی خزانہ پر ہمکو نظر آیا
مال مسروقہ کی برآمدگی کےنام پردواداروں نےکی سازباز
‘کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا،بارہ آنے‘والا معاملہ نظر آیا
Hammad
Copy
امریکہ میں اقتدار کی منتقلی فسادات پر ہو سکتی ہےمتنج
امریکہ میں اقتدار کی منتقلی فسادات پر ہو سکتی ہےمتنج
‘ووٹرز‘کی باہمی کشیدگی سےامن عالم کو خطرات ہیں لاحق
‘یو این او،سیکیورٹی کونسل‘کا ہنگامی اجلاس بلایا جائےتاکہ
بیگناہ ومعصوم شہری نتیجہ میں نہ کہیں مارےجائیں نا حق
Rehan
Copy
لوٹی دولت
اب ہو نیا معاہدہ حکومت پاکستان و‘براڈ شیٹ‘ کے درمیان
‘نیب‘معاہدےکے تحت لوٹی دولت خزانہ میں جمع کرائے
نئےراضی نامہ کی شرائط ہوں عوامی امنگوں کےمطابق
لوٹی دولت کےواپس ہونےپرکمپنی کو معاوضہ دیا جائے
hamidrazakhan2011
Copy
دنیا کی زندگی کچھ بھی تو نہیں بجز اک دھوکہ کے سوا
دنیا کی زندگی کچھ بھی تو نہیں بجز اک دھوکہ کے سوا
کیا یہ ممکن ہےکہ دنیا میں کوئی‘فراڈ‘ہونےنہ دیا جائے
اب انسان ‘سٹلائیٹ‘ سےبھی زمین پر کچھ دیکھ نہ پائے
سرپر‘براڈ شیٹ‘کو اب اتنازیادہ ‘براڈ‘ ہونےنہ دیا جائے
hamidrazakhan2011
Copy
بھارت کنٹرول
‘یو.اے.ای‘ میں پاکستانی بیخبری سے بہت ہیں مطمئن
پاکستان کے متعلق مثبت خبر کو ‘میڈیا‘ ‘گول‘ کرتا ہے
پروپکنڈےکےزیراثرہوتےغلط ہیں فیصلےحکومت کے
عرب امارات کا ‘پرنٹ میڈیا‘ بھارت ‘کنٹرول‘ کرتا ہے
hamidrazakhan2011
Copy
غیر جماعتی نظام
اسلام ، سوشلزم وجمہوریت میں فرق ہے اقتدار اعلی کا
اسلام میں الله، سوشلزم میں ریاست جمہوریت میں عوام
جمہوری سیاسی عمل میں نتیجتن قوم گروہ میں بٹتی ہے
سوشلزم ایک جماعتی جب کہ اسلام ہےغیرجماعتی نظام
hamidrazakhan2011
Copy
براڈ شیٹ،نیب
اگرچہ ہرپاکستانی زبوں حالی پر متفکرہےبہت اندرون وبیرون ملک
احتساب کےعنوان پر حکومت ادارےنہ ہی قوم سنجیدہ نظرآتی ہے
دودھ کا دودھ پانی کا پانی کر سکتی ہے خود بڑھ کر عدالت عظمی
‘براڈ شیٹ،نیب‘پر ذرائع ابلاغ کےسرکس میں رسوائی نظرآتی ہے
hamidrazakhan2011
Copy
مکمل اسلامی انتظام
اسلامو فوبیا‘میں مبتلا لوگوں کو اسلام کا اب ہمیں‘
روشن حقیقی اقتصادی وسیاسی چہرہ دکھانا پڑیگا
جمہوریت و اشتراکیت کو فلاح انسانیت میں نا کام
ہوتا دیکھ کرمکمل اسلامی انتظام کی جانب آنا پڑیگا
hamidrazakhan2011
Copy
بات یہ چھوٹی ہی سہی سب سے حقیقت میں بڑی ہے
بات یہ چھوٹی ہی سہی سب سے حقیقت میں بڑی ہے
پوری قوم ایک ہو کر مسلح افواج کےپیچھے کھڑی ہے
دشمن پہ گرےگی بوقت ضرورت عصائےکلیمی بن کر
ہمارےچیف کے ہاتھ میں یہ جو چھوٹی سی چھڑی ہے
hamidrazakhan2011
Copy
حصہ بقدرجثہ ہرذی روح کو اسکارزق ملتا ہے
حصہ بقدرجثہ ہرذی روح کو اسکارزق ملتا ہے
جہاں میں کوئی بیچارہ نہیں کوئی بیچاری نہیں
الله کو کبھی موت پرموردالزام ٹھیرایا نہیں جاتا
آدمی کو مرنے کا بس بہانہ چاہئےبیماری نہیں
Laila
Copy
مریم صفدر وبلاول
بلآخر پی پی پی نے خود بھی یہ تسلیم کرلیا
پی،ڈی،ایم ،کی اچھل کود بیوقت کی شہنائی
پارلیمنٹ سے استعفے ولانگ مارچ مشروط
گرچہ مریم صفدروبلاول رہینگےبہن بھائی
hamidrazakhan2011
Copy
سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا
سانحات کی آماج گاہ مستقبل میں بھی یہ سماج رہے گا
جبتک مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہی یہاں پر راج رہے گا
امہ کی بسم الله درست کرنے میں جو بھی ہوگا کامیاب
حکمرانی کا سر پراس شخص کے یہاں پر تاج رہے گا
uzair
Copy
کھیلنے‘فاسٹ بالر‘ کو مولانا آ رہا ہے فضل الرحمان
کھیلنے‘فاسٹ بالر‘ کو مولانا آ رہا ہے فضل الرحمان
عمران وہ نہیں کرتا جو کہ کسی کا ‘ٹاؤٹ‘ کرتا ہے
کھیلنے کی دعوت ‘فرنٹ فٹ‘ پر ‘بیٹسمین‘ کو دےکر
اسکےبڑھتےحوصلےسےاٹھا کر فائدہ آؤٹ کرتا ہے
hamidrazakhan2011
Copy
جوبائیڈن انتظامیہ
پاکستان پل ہےاک مضبوط چین اورامریکہ کےدرمیان
‘یو،ایس،اےکو‘یو،ایس،پی سےہرگز دور نہ ہونےدے
عالمی امن کی خاطر ضروری ‘اہم نان نیٹو الائی‘ رہنا
ایوان نمائندگان اور سینٹ سےبل منظور نہ ہونےدے
hamidrazakhan2011
Copy
جماعت اسلامی‘ڈیشنگ اسٹائل‘میں آگےبڑھےمیدان میں
جماعت اسلامی‘ڈیشنگ اسٹائل‘میں آگےبڑھےمیدان میں
اب دنیا سےمنوائےاپنےآپ کو سیاست سیاست کھیل کر
حکمراں دھرنا ماسٹرہیں فی الوقت اسلامی پاکستان کے
حذب اختلاف کا ادا کرےکردار‘پی ڈی ایم‘ کو دھکیل کر
hamidrazakhan2011
Copy
کچھ لوگوں کو رلا دیا ٹرمپ جیسے پاگل کی ہنسی نے
کچھ لوگوں کو رلا دیا ٹرمپ جیسے پاگل کی ہنسی نے
دل بھر کےدیکھےڈھول کا پول گرنہ دیکھا ہو کسی نے
انسان کا اپنا ہرگھڑت نظام ہوتا ہےخامیوں سےبھرا ہوا
اب تک عالم انسانیت کو نہ جانےکیوں نہ بتایا کسی نے
hamidrazakhan2011
Copy
پہیہ جام ہڑتال ‘ لانگ مارچ ، دھرنا دینا بچوں کا کھیل نہیں
پہیہ جام ہڑتال ‘ لانگ مارچ ، دھرنا دینا بچوں کا کھیل نہیں
دھرنےکاریکارڈ بنانےپر وزارت عظمی بنی کسی کا نصیب
دھرنے کی قیادت کرکے وزیراعظم بن جانےکے خواہشمند
مولانا رفتہ رفتہ پہنچ گئےہیں اب دھر لئےجانے کےقریب
hamidrazakhan2011
Copy
تحریک انصاف ۔۔۔۔۔۔۔
یہ طوفان بدتمیزی اٹھا رکھا ہےلٹیروں نےیہاں کیوں
جو لٹھ لےکے پیچھےپڑیگا خود اسکی ہی ہوگی تذلیل
جمود توڑنےمیں ‘پی ٹی آئی‘ کافی حد تک ہے کامیاب
تحریک انصاف خود کو اب اک تنظیم میں کر لے تبدیل
hamidrazakhan2011
Copy
او آئی سی‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘
دو نکات پر مشورےکےلئےبلایا جائےاجلاس
ایک ایٹمی چھتری کےنیچےہم سب آئیں کیسے
سودی قرضوں کے سبب جو ملک ہیں مقروض
ان کی گرفت سےوہ اپنی جان چھڑائیں کیسے
hamidrazakhan2011
Copy
کرونا‘ سے ڈر کر ۔۔۔۔۔۔۔‘
اب طلبہ وطالبات‘آن لائن‘تعلیم کریں حاصل
کیا مردانگی پہ اترائیں اپنی طاقت پر اینٹھیں
سنور کر عورت گھر سےنکل سکتی ہےباہر
مرد چوڑی پہن لیں اپنےگھروں میں بیٹھیں
hamidrazakhan2011
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets