✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
UA
Search
Add Poetry
Poetries by UA
دِل کو اطمینان ہو جائے
دِل کو اطمینان ہو جائے
زِندگی آسان ہو جائے..
یو اے
کون ہے دوبدو کس کی ہے جستجو
کون ہے دُوبدُو کس کی ہے جستجو
بَن گئے ہو آئینہ، آئینے کے رُوبرُو..
یو اے
کِس کا دستِ رحمت ہمارے سرپہ سایا فگن ہے
کِس کا دستِ رحمت ہمارے سرپہ سایہ فگن ہے
سَب کو معلوم ہے ۔۔۔۔۔ یہ کہنے والی بات نہیں..
یو اے
ہر سَمت اپنا ہی عَکس دِکھائی دے
ہر سَمت اپنا ہی عَکس دِکھائی دے
خود کو اِتنا بھی نہ سوچے کوئی..
یو اے
آپ ہمیں تنہا چھوڑ دیجیئے
آپ ہمیں تنہا چھوڑ دیجیئے
آپ سے اور کُچھ نہیں چاہیئے..
یو اے
ہاتھ بڑھانے والے بھی کب ساتھ نِبھایا کرتے ہیں
ہاتھ بڑھانے والے بھی کب ساتھ نِبھایا کرتے ہیں
سَب اپنے اپنے حصۤے کا بَس وقت بِتایا کرتے ہیں..
یو اے
جب آپ اپنوں میں ہوتے ہیں
جب آپ اپنوں میں ہوتے ہیں
تب آپ ہم سے دُور ہوتے ہیں..
یو اے
وقت گزر رہا ہے
وقت گزر رہا ہے
زندگی گزر رہی پے..
یو اے
شَب کے سارے پہر جاگتے گزر جاتے ہیں
شَب کے سارے پہر جاگتے گزر جاتے ہیں
اور نیند ہے کہ آنے کا نام نہیں لیتی ہے..
یو اے
آپ سے کُچھ نہیں چاہیئے ہمیں
کُچھ نہیں چاہیئے آپ سے ہمیں
بَس آپ تنہا چھوڑ دیں ہمیں..
یو اے
اُسے نہ دیکھیں تو پِھر کِسے دیکھیں آنکھیں
اُسے نہ دیکھیں تو پِھر کِسے دیکھیں
جِس نے آنکھوں پٌہ سحر کر دِیا ہے..
یو اے
میرے پاؤں میں تو نادیدہ زنجیریں پڑی ہیں
میرے پاؤں میں تو نادیدہ زنجیریں پڑی ہیں
تُمہیں آمد و رفت سے کِس نے روک دیِا ہے..
یو اے
وقت تھم جاتا تھا، ہم وہیں رہ جاتے تھے
وقت تھم جاتا تھا، ہم وہیں رہ جاتے تھے
جِس جگہ اور جِس پَل آپ نظر آجاتے تھے..
یو اے
دیوار سے لگے ہیں
دیوار سے لگے ہیں
سرگوشی سے ڈرتے ہیں..
یو اے
دسمبر گُزر گیا ہے
دسمبر گُزر گیا ہے
بہار آنے والی ہے..
یو اے
اے دسبر ہم سے کوئی گِلہ نہ کرنا
اے دسبر ہم سے کوئی گِلہ نہ کرنا
ہم سے دسمبر پہ شاعری نہ کی گئی..
یو اے
تُم سے آیا نہ گیا ، ہم سے بُلایا نہ گیا
تُم سے آیا نہ گیا ، ہم سے بُلایا نہ گیا
اور دسمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یُوں ہی گزر گیا..
یو اے
زندگی بدلتی ہے، نہ وقت بدلتا ہے
زندگی بدلتی ہے، نہ وقت بدلتا ہے
سال کے بدلنے سے بس کیلنڈر بدلتا ہے..
یو اے
جائیے آپ ہمیں بُھول جائیے جناب
ہم آپ کے کِسی کام کے نہیں جناب
جائیے آپ ہمیں بُھول جائیے جناب..
یو اے
دِل اُسے کیوں نہ دیکھنا چاہے
دِل اُسے کیوں نہ دیکھنا چاہے
جِس نے آنکھوں پہ سحر کردِیا ہو..
یو اے
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets