Arabian Chicken Razala recipe

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

3333
4093 Views
Submited by areeba from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

عربین چکن رازالا

چکن ----- آدھا کلو
 پسی ہوئی پیاز ----- ایک کپ
 ہرا دھنیا ----- آدھی گڈی
 ہلدی ---- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
 نمک ---- حسب ذائقہ
 دہی ----- دو کھانے کے چمچ
 پسی ہوئی خشخاش ----- ایک چائے کا چمچ
 ہری مرچ (پسی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
 دہی ---- آدھا کپ
 پسا ہوا گرم مسالا ----- ایک چائے کا چمچ
 لیموں٬ بوائل انڈے ----- سجاوٹ کے لیے
 تیل ----- حسب ضرورت
 

METHOD ترکیب

پہلے مرغی کو ایک پین میں تھوڑا سا تیل لے کر فرائی کرلیں- ایک الگ پین میں تیل گرم کریں- پسی ہوئی پیاز ڈالیں- پندرہ منٹ بھون کر دہی شامل کریں- نمک٬ مرچ اور ہلدی بھی ڈال دیں- پیاز کو خشخاش اور دہی کے ساتھ پیس لیں- سالن میں پیاز کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے ڈالیں- اچھی طرح بھون کر مرغی شامل کریں- آخر میں لیموں کا رس ڈال کر بوائل انڈے سے سجا کر نان یا پراٹھے کے ساتھ سحری میں پیش کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Arabian Chicken Razala recipe

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB