Carrot Chicken Soup Recipe in Urdu

Carrot Chicken Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Carrot Chicken Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Carrot Chicken Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

736

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

bushra from khi
گاجر اور چکن سوپ (INGREDIENTS)
  1. (گاجر تین سے چار عدد (ابلی ہوئی
  2. (چکن دو سو گرام (ابلی اور کٹی ہوئی
  3. تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  4. (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  5. لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  6. نمک حسب ضرورت
  7. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  8. دار چینی پاؤڈر ایک چٹکی
  9. چکن کیوب دو عدد
  10. کریم آدھا کپ
  11. پانی دو کپ
METHOD
  • گاجروں کو گرائنڈ کرکے پیسٹ تیار کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کرلیں۔ پھر اس میں لہسن پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔ اب گاجر کا پیسٹ اور ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں۔ جب ابال آنے لگے تو اس میں ابلی چکن شامل کرکے مکس کرلیں۔ پھر نمک، کالی مرچ، دار چینی پاؤڈر اور چکن کیوب شامل کردیں۔ اب ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک مزیر پکائیں۔ سرونگ پیالے میں نکال کر کریم سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions