چکن کلیجی مصالحہ

5555
7045 Views
Submited by jasmeen from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

کلیجی ----- آدھا کلو
 سرکہ ------ تین کھانے کے چمچ
 لہسن باریک کٹا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
 کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
 نمک ---- آدھا چائے کا چمچ
 سفید زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
 کالی مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
 دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
 تیز پات ----- ایک عدد
 پیاز ----- ایک عدد
 تیل ----- پانچ کھانے کے چمچ
 مکھن ----- چار کھانے کے چمچ
 ٹماٹر کا پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
 لیموں کا رس ------ دو چائے کے چمچ
 ہرا دھنیا ----- اوپر سے ڈالنے کے لیے
 چکن کی یخنی ----- ایک گلاس
 

METHOD ترکیب

کلیجی میں سرکہ٬ لہسن٬ لال مرچ٬ زیرہ٬ دھنیا٬ کالی مرچ تیز پات اور دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر مکس کریں- دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں-
پین میں تیل اور مکھن ڈال کر پیاز کو فرائی کریں لیکن پیاز براؤن نہ کریں مصالحہ لگی کلیجی ڈال کر دو منٹ فرائی کریں پھر باقی تمام اجزاﺀ ڈال کر مکس کریں مصالحہ گاڑھا ہوجائے تو دس منٹ کے لیے دم پر رکھیں-
ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Chicken Kaleji Masala

Cooking on Eid is truly hectic. Especially when you don’t know so many good dishes. I liked this Chicken Kaleji Masala recipe that looks easy to make and all the ingredients are available in market. I will do my grocery shopping soon and will make it on Eid. Thanks for sharing.
Babgha - Faisalabad 8/31/2016 12:58:59 AM

Chicken Kaleji Masala

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB