Chicken Noodles Kabab

Chicken Noodles Kabab is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Noodles Kabab with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Noodles Kabab from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Noodles Kabab

Person Person

4-5 persons

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

634

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad Shahid from Karachi
چکن نوڈلس کباب (INGREDIENTS)
  1. • چکن بون لیس.…. آدھ کلو
  2. • سپیگٹی…. آدھ کپ
  3. • بریڈ کرمز…. آدھ کپ
  4. • شملا مرچ…. 1چوتھائی کپ
  5. • گاجریں…. 1چوتھائی کپ
  6. • سبز پیاز…. 1چوتھائی کپ
  7. • پودینہ…. 2کھانے کے چمچ
  8. • ادرک…. 1چائے کا چمچ
  9. • لہسن…. 1چائے کا چمچ
  10. • سویا ساس…. 2کھانے کے چمچ
  11. • نمک…. حسبِ ذائقہ
  12. • گرم مصالحہ…. 1چائے کا چمچ
  13. • کٹی لا ل مر….. 1اور آدھا چائے کا چمچ
  14. • کالی مرچ…. 1چائے کا چمچ
  15. • چوپڈ سبز مرچیں…. 1اور آدھ کھانے کا چمچ
  16. • پھینٹے ہوئے انڈے…. 2-3عدد
  17. • بریڈ کرمز…. کوٹنگ کے لئے
METHOD
  • 1. ایک باؤل میں نمک، پانی اور سپیگٹی ڈال کر ابا ل لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔ اب چکن کو اچھی طرح ابال لیں جب تک اچھی طرح پک جائے اور چکن کو باریک کاٹ لیں۔
  • 2. پھر ایک باؤل میں نوڈلز، چکن، شملا مرچ، گاجریں، سبز پیاز، سبز مرچیں، پودینہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • 3. اب اس میں سویا ساس، نمک، گرم مصالحہ، کٹی لال مرچ، کالی مرچ اور بریڈ کرمز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • 4. پھر اپنی مرضی کی شکل کے کباب بنا کر انڈے میں ڈِپ کریں اور بریڈ کرمز میں کوٹ کر کے فرائی کر لیں۔
Reviews & Discussions