Chicken Punch Rungi Masalha

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

2222
2673 Views
Submited by hina from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چکن پنچ رنگی مصالحہ

مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
 پیاز (سلائس کاٹ لیں) ---- دو عدد (درمیانی)
 لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
 لال مرچ پاؤڈر ---- ایک چائے کا چمچ
 ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
 ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد (گول کاٹ لیں)
 تیل ----- آدھا کپ
 دہی ----- آدھا کپ
 لیموں (رس نکال لیں) ----- ایک عدد
 نمک ----- حسب ذائقہ
 
 پنچ رنگی مصالحہ
 زیرہ (کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ
 دھنیا (کٹا ہوا) ---- ایک چائے کا چمچ
 میتھی دانہ (کٹا ہوا) ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
 کلونجی ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
 سونف (کوٹ لیں) ---- ایک چائے کا چمچ
 

METHOD ترکیب

سوس پین میں تیل گرم کریں- پیاز ڈال کر فرائی کریں- پنچ رنگی مصالحہ مکس کرلیں اور اس میں سے ایک چائے کا چمچہ مصالحہ پیاز میں ڈالیں-
گوشت٬ لہسن ادرک پیسٹ٬ نمک٬ لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی پاؤڈر اور دہی ڈال کر بھونیں-ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ گوشت گل جائے-
گوشت گل جانے پر بھون کر لیموں کا رس اور ہری مرچیں ڈالیں اور سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Chicken Punch Rungi Masalha

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB