Chocolate Balls Recipe in Urdu

Chocolate Balls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Balls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Balls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:04 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

4340

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
چاکلیٹ بالز (INGREDIENTS)
  1. کوکنگ چاکلیٹ ۔۔۔ 200 گرام
  2. فریش کریم ۔۔۔ آدھی پیالی
  3. چاکلیٹ بسکٹ ۔۔۔۔ 50 گرام
  4. براؤن شوگر ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  5. چاکلیٹ اسپر نکلز ۔۔۔ حسب ضرورت
  6. ماجرین یا مکھن ۔۔۔ ایک کھانے چمچ
METHOD
  • چاکلیٹ بسکٹ کو دو پلاسٹک شیٹ کے درمیان میں رکھ بیلن کی مدد سے چورا کر لیں، لیکن وہ زیادہ بریک نہ ہو تاکہ کھاتے وقت بسکٹ کا ذائقہ محسوس ہو۔ کوکنگ چاکلیٹ کے چھوٹے ٹکرے کر کے ایک شیشے کے پیالے میں ڈالیں اور ساتھ ہی اس مین فریش کریم اور ماجرین یا مکھن شامل کریں۔ اس پیالے کو گرم پ-انی پر رکھ کر اس مین لکڑی کا چمچ چلائیں، آہستہ آہستہ چاکلیٹ کے ٹکڑے پگھل کر تمام چیزوں کے ساتھ یکجان ہو جائیں گے۔ براؤن شوگر میں دو کھانے کے چمچ پانی ملا کر ہلکی آنچ پر پکا کر شیرہ بنالیں۔ کوکنگ چاکلیٹ والے میکسچر میں شیرہ اور بسکٹ کا چورا ڈال کر لکڑی کے چمچ سے اچھی ملائیں اور ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔ ایک چاےئ کا چمچ بھر کر اس میکسچر کا لین اور اس کع دونوں ہاتھوں کے بیچ میں رکھ کر بال کی شکل میں رول کر لیں۔ پلیٹ میں چاکلیٹ اسپر نکلز نکال کر رکھیں اور بنائیں ہوئے بالز کو اس میں رول کر لیں۔ ان کو آدھے سے ایک گھنٹے کے لئے فریگ میں رکھ دیں پھر اسے پلیٹ میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions