Chocolate Barfi Recipe in Urdu

Chocolate Barfi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Barfi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Barfi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:30 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

7761

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sundus hayat from
چاکلیٹ برفی (INGREDIENTS)
  1. کھویا ۔۔۔۔۔۔ 700 گرام
  2. چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 350 گرام
  3. مونگ پھلی ۔۔۔۔۔۔ 100
  4. کوکوپاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔ 3 کھانے کے چمچے
METHOD
  • سب سے پہلے 100 گرام مونگ پھلی کو ہلکا سا فرائی کر کے موٹا موٹا کوٹ لیں۔ پھر 2/1 کلو کھویا میں 11/2 پاؤ چینی ڈال کر چو لہے پر ہلکی آنچ پر پکائیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔ پھر کھوئے کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں۔ آدھے میں تین کھانے کے چمچے کوکوپاؤڈر مکس کرلیں۔ پھر تلی ہوئی مونگ پھلی تھوڑی بچا کرآدھی چاکلیٹ برفی میں اور آدھی سادی برفی میں ڈال دیں۔ اب ایک ٹرے میں چاکلیٹ برفی اورتھوڑی سادی برفی ڈال کر ہلکا مکس کریں اور بچی ہوئی مونگ پھلی سے گارنش کریں۔
Reviews & Discussions