Chukandar Ki Sabzi

Chukandar Ki Sabzi is regarded among the popular dishes. Read the complete Chukandar Ki Sabzi with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chukandar Ki Sabzi from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chukandar Ki Sabzi

Person Person

4-5 persons

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

1293

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
چقندر کی سبزی (INGREDIENTS)
  1. چقندر_____ ایک کلو پتوں کے ساتھ
  2. سرسوں کا تیل_____ ایک پیالی
  3. ہری مرچ_____ چار عدد
  4. لہسن جوئے_____ چار عدد چھلے اور باریک کٹے
  5. لال مرچ_____ آٹھ عدد ثابت
  6. سوکھی کھٹائی_____ چند عدد
  7. نمک_____ حسب ذائقہ
METHOD
  • چقندر کے پتوں کو باریک کاٹیں اور چقندر کو چھیل کر باریک کاٹ لیں اور اچھی طرح سے دھوکر تھوڑی دیر کے لیے بھگو دیں۔ اب کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر گولڈن براؤن کریں۔ پھر چقندر کو پتوں کے ساتھ اس میں شامل کر دیں۔ اس کے بعد نمک اور ثابت لال مرچ کو توڑ کر ڈالیں اور ڈھک کر پکنے دیں۔ جب پانی خشک ہوجائے تو اسے بھون کر سوکھی کھٹائی اور ہری مرچ شامل کرکے ہلکا سا بھون لیں۔ چقندر کی مزے دار سبزی گرم گرم چپاتی کے ساتھ سروکریں۔
Reviews & Discussions