Egg Fried Rice

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

5555
17015 Views
Submited by Naveen Khalid from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

ایگ فرائڈ رائس

باسپتی چاول ۔۔ ایک کلو
 انڈے ۔۔ چھ عدد
 ہر پیاز کے پتے ۔۔ ایک پیالی
 شملہ مرچ ،، ایک پیالی
 سفید مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
 چکن کیوب ملا میدہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
 تل کا تیل ۔۔ چند قطرے
 زردے کا رنگ ایک چٹکی
 گاجر ۔۔ دو عدد
 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
 سفید سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
 لہسن ۔۔ چھ جوئے
 تیل ۔۔ آدھا پیالی

METHOD ترکیب

ایک بڑی دیگچی میں چاولوں کو بہت سارے پانے کے ساتھ دو کنی ابالیں۔ ساتھ میں سفید سرکہ اور نمک ڈال دیں۔ جب ابال آجائے تو پانی نکال کر دم پر دیں۔ جب دم آجائے تو دیگچی سے نکال کر اخبار پھیلا دیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے لہسن ڈالیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔ انڈوں کو پھینٹ کر زردے کا رنگ ملائیں۔ پھر تیک میں ڈال کر جلدی جلدی چمچ چلائیں۔ جب انڈوں کے ٹکڑے بن جائیں تو سبزیاں سویا سوس سرکہ چینی اور میدہ ڈال کر بھون لیں اور چاول ڈال دیں۔ اب دونوں ہاتھوں میں چمچ لے کر تیز آنچ پر چاول اوپر سے نیچے کریں۔ جب سب اچھی طرح مکس ہوجائیں تو تل کا تیل ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Egg Fried Rice

Please can you add this recipe in English or Hindi Language ... ? i can not understand the Urdu in writing.
Suasni - Kolkata 4/17/2014 2:42:17 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB