Egg Paratha

Egg Paratha is regarded among the popular dishes. Read the complete Egg Paratha with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Egg Paratha from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:05 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1522

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

habiba from khi
انڈے کا پراٹھا (INGREDIENTS)
  1. گوندھا آٹا دو پراٹھوں کا
  2. انڈے دو عدد
  3. پیاز ایک عدد باریک کْترا
  4. ہری مرچ تین عدد باریک کٹی
  5. ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  6. زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  7. سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  8. نمک حسبِ ذائقہ
  9. گھی حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک پیالے میں انڈے،پیاز،ہری مرچ،ہرا دھنیا،زیرہ پاؤڈر،سرخ مرچ اور نمک مکس کر لیں۔
  • پراٹھا بنا کے توے پر ڈالیں پھر پلٹ کے اْس کے اوپر والے حصے پر انڈے والا آدھا مکسچر ڈال دیں اور تھوڑا سا گھی ڈال کے اٍسے پلٹ دیں۔ اور دوسری سائڈ پر بھی گھی لگا کے پراٹھا تل لیں۔
  • اسی طرح دوسرا پراٹھا بنا لیں۔
  • گرما گرم پراٹھا نوش کریں۔
  • (نوٹ) پراٹھا بنانے کیلئے نان اسٹک توا استعمال کریں۔
Reviews & Discussions