Falsa Pie Recipe Recipe in Urdu

Falsa Pie Recipe Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Falsa Pie Recipe Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Falsa Pie Recipe Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

3855

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

abeel from
فالسہ پائی (INGREDIENTS)
  1. فالسہ ----- آدھا کلو ( پکا کر گودا اور بیج الگ کرلیں )
  2. لیموں ( رس نکال لیں ) ------ دو عدد
  3. میدہ ----- ایک کپ
  4. نمک ------ حسب ذائقہ
  5. مکھن ------ آدھا کپ
  6. چینی ------ ایک کپ
  7. بیکنگ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ
  8. فریش کریم ------ تین کپ
METHOD
  • فالسے کے گودے میں چینی٬ لیموں کا رس ڈال دیں٬ لیموں کے چھلکے بھی باریک کاٹ کر ڈال دیں مکس کر کے رکھ دیں- دوسرے پیالے میں میدہ٬ نمک اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور اس میں مکھن بھی ڈال کر مکس کرلیں بریڈ کرمز کی طرح ہوجائے تو اس میں فریش کریم شامل کر کے گوندھ لیں- اسے بیل کر گریس کیے ہوئے نان اسٹک پائی پین میں ڈال کر چولہے پر ہلکی آنچ پر پکائیں جب پائی کرسپی ہوجائے اور بسکٹ کی خوشبو آنے لگے تو چولہے سے اتار کر اس پر فالسے کا آمیزہ ڈال کر فریش کریم سے ڈیکوریٹ کریں اور فریج میں رکھ کر دو سے تین گھنٹے خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions