Gulab Jaman Recipe in Urdu

Gulab jamun is a dessert often eaten at festivals or major celebrations such as marriages and other muslim celebration. Here we are with an easy homemade Gulab jamun recipe in urdu that will give you the real taste of Gulab Jamun.

Gulab Jaman Recipe in Urdu

Person Person

As Desired

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

139

reviews Views

364551

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from
گلاب جامن (INGREDIENTS)
  1. اجزاء:
  2. میدہ آدھا پاؤ ،
  3. کھویا آدھا کلو
  4. ، انڈے دو عدد ،
  5. بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  6. ، کوگنگ آئل فرائی کرنے کے لئے ۔
METHOD
  • ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے۔
Reviews & Discussions