Homemade Sheermal Recipe In Urdu

Homemade Sheermal Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Homemade Sheermal Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Homemade Sheermal Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Homemade Sheermal Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:15 - 02:00

comments Comments

0

reviews Views

1005

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ruba from Lahore
شیر مال (INGREDIENTS)
  1. میدہ_____ اڑھائی کپ
  2. نمک_____ 3 چوتھائی چائے کے چمچ
  3. چینی_____ 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی
  4. کھویا_____ آدھ کپ
  5. خمیر_____ اڑھائی چائے کا چمچ
  6. کیوڑا_____ 1 چائے کا چمچ
  7. گھی_____ 3 کھانے کے چمچ
  8. کریم_____ 3 کھانے کے چمچ
  9. انڈا_____ 1 عدد
  10. فل کریم ملک پاؤڈر_____ 4 کھانے کے چمچ
  11. نیم گرم پانی_____ ڈو بنانے کے لیے
  12. دودھ_____ برش کرنے کے لئے
  13. تل_____ چھڑکنے کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں میدہ، نمک، چینی، کھویا، خمیر، کیوڑا، گھی، کریم، انڈا اور فل کریم ملک پاؤڈر کو مکس کرلیں۔ پھر نیم گرم پانی کے ساتھ نرم ڈو گوندھ لیں اور اسے اتنا چھوڑ دیں کہ وہ ڈبل ہو جائے۔ اب ڈو کی تین یا چار بالز بنالیں۔ اب انھیں ہاتھ سے دباکر طشتری جتنا کر لیں اور فوائل لگی ٹرے پر پھیلا دیں۔ پھر اس پر درمیان میں کانٹے کی مدد سے سوراخ کر لیں۔ پھر اسے ڈھک کر پنتالیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اس کے بعد اس پر دودھ برش کی مدد سے لگا دیں۔ تھوڑے سے تِل بھی چھڑک دیں۔ پھر اس کو دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کرنے رکھ دیں۔ اب اس کو نکال کر تھوڑا سا دودھ لگا کر فوائل سے کور کرکے رکھ دیں۔ جب تک کہ آپ اسے استعمال کریں۔
Reviews & Discussions