Hyderabadi Murgh Curry Recipe

Hyderabadi Murgh Curry Recipe recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Hyderabadi Murgh Curry Recipe recipe. By following the Hyderabadi Murgh Curry Recipe recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Hyderabadi Murgh Curry Recipe recipe by which you can make Hyderabadi Murgh Curry Recipe easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Hyderabadi Murgh Curry Recipe recipes at Hamariweb.com

2222
170 Views
Submited by Zoha from khi
6 PERSON
00:35
00:15

INGREDIENTS اجزاء

حیدرآبادی مرغ کری

(مرغی دو کلو (آٹھ پیس بنوالیں
 دہی دو کپ
 (پیاز چار عدد (باریک کٹی ہوئی
 (ہری مرچ آٹھ عدد (باریک کاٹ لیں
 ادرک پیسٹ تین کھانے کے چمچ
 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
 مونگ پھلی کے دانے ایک چوتھائی کپ
 (ہرا دھنیا ایک تہائی کپ (باریک کاٹ لیں
 ( پودینہ ایک تہائی کپ (باریک کاٹ لیں
 سورج مکھی کے بیج ایک کھانے کا چمچ
 گرم مصالحہ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
 تیل تلنے کے لیے
 گھی دو تہائی کپ
 لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچ
 کھوپرا دو تہائی کپ
 نمک حسبِ ذائقہ
 کاجو، بادام ایک تہائی کپ
 

METHOD ترکیب

مرغی کے ٹکڑے دھولیں۔ مونگ پھلی اور سورج مُکھی کے بیج کوٹ لیں۔

دہی کو ایک پیالے میں پھینٹ لیں۔

ایک پین میں تیل گرم کرکے کاجو اور بادام تَل کرگولڈن براؤن کرلیں۔

پھر گھی کو گرم کرکے پیاز فرائی کرلیں۔ گولڈن ہونے پر ادرک لہسن پیسٹ ڈال دیں۔

ایک منٹ بعد ہلدی، نمک اورہری مرچ ڈال دیں۔

پھر پسے ہوئے مونگ پھلی کے دانے، پسا ہوا کھوپرا اور دہی ڈال کر اتنا بھونیں کہ مصالحہ گھی چھوڑ دے۔

اب چکن ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور گلنے کے لیے تقریبا ایک کپ پانی ڈال دیں تاکہ چکن گل جائے۔

اس کے بعد گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک دیں۔ ساتھ ہی ہرادھنیا اور ہرا پودینہ ڈال دیں۔

لیموں کا رس، تلے ہوئے کاجو اور بادام بھی ڈال دیں۔

ایک ڈش میں نکال کر گرم روٹی یا پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Hyderabadi Murgh Curry Recipe

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB