Murgh Aloo Bonda Recipe in Urdu

Murgh Aloo Bonda Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Murgh Aloo Bonda Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Murgh Aloo Bonda Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5901

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hina from
مرغی آلو بونڈے (INGREDIENTS)
  1. بونڈے کے اجزاﺀ
  2. آلو (ابال کر بھرتہ بنالیں)------- تین عدد
  3. مرغی کی بوٹیاں (ابال لیں) ----- دو سو پچاس گرام
  4. پیاز٬ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں (پسی ہوئی) ----- ایک پیالی
  5. املی کا گودا ------ تین کھانے کے چمچ
  6. چاٹ مصالحہ ----- دو کھانے کے چمچ
  7. پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
  8. نمک ------ حسب ذائقہ
  9. آمیزے کے اجزاﺀ
  10. بیسن ------ آدھی پیالی
  11. پسی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  12. پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
  13. نمک ------ حسب ذائقہ
  14. دہی کی چٹنی کے اجزاﺀ
  15. دہی (پھینٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
  16. ہرا دھنیا٬ پودینہ (پسا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • دہی میں ہرا دھنیا اور پودینہ ملا کر چٹنی تیار کریں- آلو میں چاٹ مصالحہ٬ گرم مصالحہ املی کا گودا٬ پیاز کا آمیزہ اور نمک ملا لیں- اس میں تھوڑا سا آلو ہاتھ میں لے کر درمیان میں مرغی کا ایک ٹکڑا رکھ کر کوفتہ بنا لیں اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی آلو کے بھی کوفتے تیار کرلیں- بیسن میں لال مرچ اور لہسن ادرک ملائیں اور پانی شامل کر کے گاڑھا آمیزہ بنا لیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں آلو کے کوفتے بیسن میں لپیٹ لیں- انہیں کڑاہی میں شامل کریں اور سنہری کر کے نکال لیں- مزیدار بونڈے دہی کی ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions