Mutton Stov Recipe In Urdu

Mutton Stov Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mutton Stov Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mutton Stov Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

14

reviews Views

71723

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
مٹن اسٹو (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت ---- ایک کلو
  2. نمک ---- حسب ذائقہ
  3. لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) ---- آٹھ سے دس عدد
  4. ادرک (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک سے دو کھانے کے چمچ
  5. پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ---- ڈیڑھ کلو
  6. ثابت دھنیا ---- ایک کھانے کا چمچ
  7. سفید زیرہ ---- ایک کھانے کا چمچ
  8. ثابت لال مرچیں ---- دس سے بارہ عدد
  9. تیز پات ---- ایک سے دو عدد
  10. دار چینی ---- ایک سے دو انچ کا ٹکڑا
  11. ثابت کالی مرچیں ---- چھ سے آٹھ عدد
  12. بڑی الائچی ---- تین سے چار عدد
  13. دہی ---- ایک پیالی
  14. کوکنگ آئل ---- تین چوتھائی پیالی
METHOD
  • گوشت میں نمک٬ ادرک٬ لہسن٬ پیاز٬ دھنیا٬ زیرہ٬ لال مرچیں٬ تیز پات٬ دار چینی٬ کالی مرچیں٬ بڑی الائچی٬ دہی اور تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں
  • گوشت کو دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک پکائیں- پھر آنچ ہلکی کر کے اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائیں
  • بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ سے نظر آنے لگے
  • تین سے چار منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اتار لیں
Reviews & Discussions