Papard

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

4444
7155 Views
Submited by Horiya Tariq from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

پاپڑ

چاول کا آٹا ۔۔ 500 گرام
 کھانے کا سوڈا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
 ساگودانہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
 پھٹکری ۔۔ دس گرام
 پانی ۔۔ 750 گرام
 نمک ۔۔ حسب ذوق
 تیل ۔۔ فرائی کے لئے

METHOD ترکیب

پھٹکری، ساگودانہ اور نمک کو پانی میں ڈال کر پکائیں۔ جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں چاول کا آٹا اور نمک شامل کریں۔ اب ہاتھوں پر تیل لگا کر گوندھ لیں اور پتلے بیلن کی مدد سے بیل لیں۔ آخر میں اچھی طرح خشک کر کے گرم تیل میں فرائی کریں۔ گرم گرم پاپر کھانے کے لئے پیش کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Papard

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB