Potato Chicken Donuts

Potato Chicken Donuts is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato Chicken Donuts with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato Chicken Donuts from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Potato Chicken Donuts

Person Person

4-5 persons

time Time

0:20 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1075

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad Shahid from Karachi
پٹیٹو چکن ڈونٹس (INGREDIENTS)
  1. • آلو…. ایک کلو اُبلے ہوئے
  2. • چکن کا قیمہ…. آدھ کلو
  3. • پودینہ…. آدھی گٹھی
  4. • زہرہ…. آدھی گٹھی
  5. • سبز مرچ…. پانچ عدد
  6. • پیاز…. ایک عدد
  7. • انڈے…. دو عدد
  8. • کارن فلور…. چار کھانے کے چمچ
  9. • میدہ…. چھ کھانے کے چمچ
  10. • ثابت سرخ مرچ…. ایک کھانے کا چمچ کُٹی ہوئی
  11. • ادرک لہسن پیسٹ…. ایک کھانے کا چمچ
  12. • گرم مصالحہ…. ایک چائے کا چمچ
  13. • ہلدی پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
  14. • نمک…. حسبِ ذائقہ
  15. • تیل…. تلنے کے لیے
METHOD
  • 1. بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ 2. اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔ 3. انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔ 4. اب چکن پیس کو انڈے میں کُوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔ 5. چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔ 6. مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions