Steam Fish

Cucumber Drinkrecipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Cucumber Drink recipe. By following the Cucumber Drink recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Cucumber Drink recipe by which you can make Cucumber Drink easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Cucumber Drink recipes at Hamariweb.com

Steam Fish

Person Person

4 persons

time Time

0:40 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

688

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
سٹیم فش (INGREDIENTS)
  1. • ایک_____ پومفرٹ یاکوئی اور مچھلی، ثابت 500گرا
  2. • ہری پیاز_____ پانچ دو باریک کاٹ لیں
  3. • اجوائن_____ ایک چٹکی
  4. • لال مرچ_____ ایک کچل لیں
  5. • ادرک_____ ایک چائے کا چمچہ پسی ہوئی
  6. • ٹماٹر_____ ایک گول قتلے کاٹ لیں
  7. • سویا سوس_____ ایک چائے کا چمچہ
  8. • تیل(کوکنگ آئل ) _____ ایک کھانے کا چمچہ
  9. • اجینو موٹو_____ ایک چٹکی
  10. • نمک_____ دو چائے کے چمچے
  11. • اجینو موٹو_____ چائے کا چمچہ
  12. • چینی_____ چائے کا چمچہ
  13. • کالی مرچ_____ ایک چٹکی پسی ہوئی
METHOD
  • مچھلی صاف کر کے اچھی طرح دھو لیں۔ پھر ہر طرف چاقو سے تین تین گہرے شگاف لگائیں تاکہ مصالحہ رچ جائے۔ الف حصہ مچھلی پر مل کر 10منٹ تک رکھ چھوڑ یں۔ دیگچی میں کٹی ہوئی پیاز ڈالیں۔ اوپر سے مچھلی، پیاز، اجوائن، مرچ ، ٹماٹر، سویا سوس، تیل ڈال دیں۔ 12سے14منٹ تک بھاپ میں پکائیں۔
Reviews & Discussions