Tahari

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

5555
17251 Views
Submited by Ferman from Karachi
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

طاھری

چاول آدھا سیر
 پیاز تین چھٹانک
 نمک، لال مرچ حسب ذائقہ
 زیرہ آدھا چمچ
 ہری مرچ چار عدد
 لونگ ایک عدد
 لیموں ایک عدد
 گھی آدھا پاؤ
 آلو ڈیڑھ پاؤ
 ہلدی چائے کا ایک چمچ
 ادرک اور لہسن پسا ہوا ایک چمچ
 کالی مرچ ایک تولہ
 دہی آدھا پاؤ
 

METHOD ترکیب

چاولوں کو صاف کرنے کے بعد پانی میں دھو کر دو گھنٹے تک بھگو دیں۔ آلوؤں کو چھیل کر ان کے دو دو ٹکڑے کر دیں۔ پھر دیگچی میں گھی کو گرم کر یں اور اس میں آدھا پیاز ڈال کر سرخ کر یں۔ اور باقی کی پیاز کو پیس کر نمک، ہلدی اور لال مرچ کے ساتھ ملا کر پہلی والی پیاز میں ڈال دیں اور ساتھ ہی دہی ڈال کر بھونیں اور ڈھک دیں جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اس کو اور اچھی طرح بھونیں ، یہاں تک کہ دہی کی بو مر جائے اور مصالحہ گھی چھوڑ دے تو اس میں آلو ڈال کر پھر بھونیں۔ اس کے بعد پھر چاول اور ساتھ چاولوں سے دو گنا پانی ڈال دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اس میں چمچ ہلاتے رہیں۔ پانی جب خشک ہو جائے تو پھر ہری مرچ ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر دس منٹ کے دم پر رکھ دیں۔ دم کے بعد طاہری تیار ہے۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Tahari

I am all dependent on online posted recipes as I usually forget method oftenly. I have taken screenshots of this Tahari recipe and saved it in my phone. Will try it on Eid day!
Hizazi - Islamabad 8/31/2016 12:58:55 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB