Taley Huwe Gurdey Recipe in Urdu

We present a delicious and traditional style of Taley Huwe Gurdey recipe posted on this page. Meat lovers can try this recipe on weekend or Dawat. Talay Huwe Gurday is rich and delicious taste of Pakistani cuisine. Try this recipe at home and give us your valuable feedback.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

6829

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from karachi
تلے ہوئے گردے (INGREDIENTS)
  1. بکرے کے گردے بارہ عدد(دو دو ٹکڑے کر لیں)
  2. لال مرچ ایک چائے کا چمچ(کٹی ہوئی)
  3. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ(کٹی ہوئی)
  4. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ(بھنا اور پسا ہوا)
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. ہرا دھنیا ایک گھٹی (باریک کٹا ہوا)
  7. ہری مرچ دو عدد(باریک کٹی ہوئی)
  8. لیموں دو عدد
  9. تیل آدھی پیالی
METHOD
  • سب سے پہلے گردوں میں ایک لہسن کی ڈلی بغیر چھلے ہوئے کچل کر اچھی طرح ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں پھر ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھو لیں اس طریقے سے بساندور ہو جاتی ہے۔ ایک کڑاہی میں گردے، ادرک، لہسن ڈال کر ہلکی آنچ میں پکنے رکھ دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو سارے مصالحے اور تیل ڈال کر ہلکا سا بھون لیں آخر میں نمک اور لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کر یں۔ گردوں کو زیادہ مت بھونیں۔ اور آخر میں نمک ڈالیں۔
You may also like
Reviews & Discussions

please dont upload such kind of recipes I dont like to eat these kinds of dishes neither i think to make it.

  • Shalwa, Karachi
  • Thu 11 Jun, 2015