Wings Hara Masala Recipe in Urdu

Wings Hara Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Wings Hara Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Wings Hara Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6519

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hani Muzaffer from
ونگز ہرا مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. چکن ونگز ۔۔ آڈھا کلو
  2. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  3. ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  4. دہی آدھی پیالی
  5. سفید مرچ پسی ہوئی
  6. ہرا دھنیاں ۔۔ ایک گھنٹی
  7. پودینہ ۔۔ آدھی گھٹی
  8. لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  9. آئل ۔۔ چار سے چھ کھانے کے چمچ
METHOD
  • چکن ونگز کو صاف دھو کر ادرک لہسن، سفید مرچ اور دہی ملا کر لگائیں اور آدھے گھنٹے کے کئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر پین میں آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں میرزینیٹ کئے ہوئے چکن ونگز کو درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔ تین سے چار منٹ کے بعد آنچ ہلکی کردیں اور اتنی دیر پکائیں کہ ونگز اچھی طرح گل جائیں اور ان کا اپنا پانی خشک ہوجائے اس دوران ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچوں کو لیموں کے رس کے ساتھ پیس لیں۔ جب چکن گل جائیں تو اس میں پسا ہوا ہرا مصالحہ اور نمک ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔
Reviews & Discussions