Zafrani Peda Recipe in Urdu

Zafrani Peda Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Zafrani Peda Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Zafrani Peda Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7882

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
زعفرانی پیڑا (INGREDIENTS)
  1. کھویا ۔۔۔۔۔۔۔ 500 گرام
  2. چینی ۔۔۔۔۔۔۔ گرام
  3. گھی ۔۔۔۔۔ 3 کھانے کے چمچے
  4. زعفران ۔۔۔۔۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
  5. فوڈ کلر (زعفرانی) ۔۔۔۔ 1 چٹکی
  6. چاندی کا ورق ۔۔۔۔ گارنش کے لیے
  7. زعفرانی ایسنس ۔۔۔۔۔۔ چند قطرے
METHOD
  • 500 گرام اور کھویا 200 گرام چینی کو پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب مکسر گاڑھا ہوجائے توایک پیالی میں تھوڑا سا زعفران، تھوڑا سا پانی اور فوڈ کلر ڈال کر مکس کریں اور ڈال دیں۔ اس کے بعد اس میں 2 کھانے کا چمچہ گھی شامل کریں اور چولہا بند کر کے اچھی طرح گھوٹ لیں، تاکہ اس میں کوئی دانہ نارہے۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو ہاتھ پر گھی لگائیں اور پیڑے بنالیں۔ پھرچاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions