Chicken Omelette Recipe

Chicken Omelette Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Omelette Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Omelette Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Omelette Recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

3830

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nabeeha from khi
چکن آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ ایک عدد چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
  2. نمک حسب ضرورت
  3. کالی مرچ حسب ضرورت
  4. ٹماٹر ایک عدد چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
  5. ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  6. ہری مرچ ایک عدد کٹی ہوئی
  7. انڈے تین عدد پھنیٹ لیں
  8. تیل ایک چوتھائی کپ
METHOD
  • چکن بریسٹ کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کرکے ایک چائے کے چمچ تیل میں پکا کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • پھر انڈوں میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔
  • ایک پین میں تیل گرم کریں اور اوپر انڈوں کا مکسچر پھیلا دیں۔
  • پھر پین کو چولہے سے ہٹا کر اوپر چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  • پھر انڈے کی سائیڈ تبدیل کرکے دوسری طرف سے بھی پکا لیں۔
  • اسے فولڈ کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions