سردی میں آپ کا بستر بھی سوتے وقت بہت ٹھنڈا ہوجاتا ہے؟ تو ایک بار یہ طریقہ آزمائیں اور منٹوں میں گرم بستر پائیں

image
عموماً شدید سرد موسم میں جب بستر پر آرام یا سونے کے لیے لیٹا جائے تو وہ ابھی اس حد تک ٹھنڈا ہوتا ہے کہ نہ صرف انسان مزید بے آرام ہوجاتا ہے بلکہ اس کی کمر میں درد بھی شروع ہوجاتا ہے- یوں تو اس مشکل کے حل کے طور پر مارکیٹ میں الیکڑیکل کمبل بھی دستیاب ہیں اور بہت سے لوگ اس کا استعمال بھی کر رہے ہیں- لیکن یہ انتہائی خطرناک ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے گریز کرنا ہی بہتر ہے۔

لیکن پھر کیا کیا جائے جو بستر کی ٹھنڈ سے نجات مل جائے۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ بغیر الیکٹریکل کمبل کے اپنے بستر کو سونے سے قبل کیسے ٹھنڈا ہونے سے بچا سکتے ہیں اور پرسکون نیند لے سکتے ہیں۔

آئس پیک لیں جو کہ درد یا چوٹ کی سکائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ آپ کو ہر میڈیکل اسٹور سے آرام سے مل جائے گا۔

  • * اس میں گرم پانی بھریں۔

۔
  • * سونے سے 10 سے 15 منٹ قبل بستر پر کمبل کو بچھا دیں۔

  • * اس کے اندر گرم پانی سے بھرا آئس پیک رکھ دیں۔

  • * 10 سے 15 منٹ بعد اس گرم پانی سے بھرے آئس پیک کو نکال لیں اور پھر بستر کو استعمال کریں۔

     

  • *اس طریقے سے آپ کا بستر نہ تو ٹھنڈا رہے گا اور نہ ہی آپ کو مہنگے اور خطرناک الیکٹریکل کمبل کی ضرورت پڑے گی اور آپ کو سردیوں میں سکون کی نیند بھی آئے گی۔

     

You May Also Like :
مزید

Bister Ko Thanda Honay Se Bachane Ka Tarika

Bister Ko Thanda Honay Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Bister Ko Thanda Honay Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.