عموماً شدید سرد موسم میں جب بستر پر آرام یا سونے کے لیے لیٹا جائے تو وہ ابھی اس حد تک ٹھنڈا ہوتا ہے کہ نہ صرف انسان مزید بے آرام ہوجاتا ہے بلکہ اس کی کمر میں درد بھی شروع ہوجاتا ہے- یوں تو اس مشکل کے حل کے طور پر مارکیٹ میں الیکڑیکل کمبل بھی دستیاب ہیں اور بہت سے لوگ اس کا استعمال بھی کر رہے ہیں- لیکن یہ انتہائی خطرناک ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے گریز کرنا ہی بہتر ہے۔

لیکن پھر کیا کیا جائے جو بستر کی ٹھنڈ سے نجات مل جائے۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ بغیر الیکٹریکل کمبل کے اپنے بستر کو سونے سے قبل کیسے ٹھنڈا ہونے سے بچا سکتے ہیں اور پرسکون نیند لے سکتے ہیں۔

آئس پیک لیں جو کہ درد یا چوٹ کی سکائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ آپ کو ہر میڈیکل اسٹور سے آرام سے مل جائے گا۔

۔

-
* 10 سے 15 منٹ بعد اس گرم پانی سے بھرے
آئس پیک کو نکال لیں اور پھر بستر کو استعمال کریں۔
-
*اس طریقے سے آپ کا بستر نہ تو ٹھنڈا
رہے گا اور نہ ہی آپ کو مہنگے اور خطرناک الیکٹریکل کمبل کی ضرورت پڑے گی اور آپ کو
سردیوں میں سکون کی نیند بھی آئے گی۔